tag:blogger.com,1999:blog-9093583512083034937.post4646600861023591136..comments2023-10-07T04:59:33.867-07:00Comments on در ِ دستک: بشر عظیم کا ہاتھ اپنے ہی گریباں گیاMahmood ul Haqhttp://www.blogger.com/profile/15663500585866206295noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-9093583512083034937.post-5937833957492623992010-08-27T23:26:14.622-07:002010-08-27T23:26:14.622-07:00بحثیت قوم اب ہم میں برداشت ختم ہوچکا ہے. نیز ہم تم...بحثیت قوم اب ہم میں برداشت ختم ہوچکا ہے. نیز ہم تماشہ بین بھی ہوگئے ہیں.

آدھی قوم تماشہ ہے اور آدھی تماشہ بین

اللہ رحم کرےکاشف نصیرhttp://kashifnaseer.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9093583512083034937.post-73970537746924853062010-08-27T23:24:04.415-07:002010-08-27T23:24:04.415-07:00بحثیت قوم اب ہم میں برداشت ختم ہوچکا ہے. نیز ہم تم...بحثیت قوم اب ہم میں برداشت ختم ہوچکا ہے. نیز ہم تماشہ بین بھی ہوگئے ہیں. آدھی قوم تماشہ ہے اور آدھی تماشہ بین

اللہ رحم کرےکاشف نصیرhttp://kashifnaseer.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9093583512083034937.post-50281265195322612912010-08-21T10:58:44.068-07:002010-08-21T10:58:44.068-07:00کل رات ہمت کر کے جیو کی ویڈیو دیکھی ساری رات جاگتا...کل رات ہمت کر کے جیو کی ویڈیو دیکھی ساری رات جاگتا رہا سحری کے بعد بھی نیند کوسوں دور تھی . اگر یو ٹیوب پر پہلے والی ویڈیو جو اب نہیں ہے دیکھ لیتا تو دو تین دن نیند نہ آتی . اللہ تعالی ہمارے گناہ معاف کرے . دنیا میں سب سے بڑی قدرتی آفت کا پاکستان میں ہی آنا اب سمجھ میں آ رہا ہے . یہ حکمران اب بھی کچھ سبق لے لیں . عوام انہیں بھی لٹیرے سمجھتے ہیں کل کلاں کو کہیں ................Mahmood ul Haqhttps://www.blogger.com/profile/15663500585866206295noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9093583512083034937.post-78709773149874063912010-08-21T06:52:22.279-07:002010-08-21T06:52:22.279-07:00جناب محمود صاحب
کیا کہیں اس واقعے پر، انسان ذلالت ...جناب محمود صاحب
کیا کہیں اس واقعے پر، انسان ذلالت کے آخری درجے پر پہنچ چکے ہیں ، جاہلین ایسے دائرہ باندھے کھڑے ہیں جیسے بندر کا تماشا ہو رہا ہے۔ دل میں شدید تکلیف ہے ، لگ رہا ہے جیسے میرے بھائی مار دیے۔ لعنت ہے ایسی عوام پر۔ یہ تو اس سے بھِی بڑے عذاب کے مستحق ہیں۔ جتنا حالیہ سیلاب آیا ہے۔Yasirhttps://www.blogger.com/profile/15285721309046584167noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9093583512083034937.post-11485551667486358502010-08-21T02:19:44.016-07:002010-08-21T02:19:44.016-07:00میں تو ویڈیو دیکھ ہی نہیں سکا۔۔۔ ٹی وہ کی فوٹیج او...میں تو ویڈیو دیکھ ہی نہیں سکا۔۔۔ ٹی وہ کی فوٹیج اور خبر کے انکشاف نے ہی کام کر دیا تھا۔۔
یہ تو ہمارے منہ پہ تھپڑ مار کر چہرہ دکھایا گیا ہے تو یہ حال ہو رہا ہے۔۔۔ ورنہ اس سے پہلے چپ چُپیتے ظلم دیکھ دیکھ کر بھی اگلی ہیڈ لائن کی طرف متوجہ ہو جاتے تھے۔۔۔۔۔ بے حسی اب اندر تک سرایت کر گئی ہے۔عین لام میمhttp://5thdarvesh.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9093583512083034937.post-91739645726321714642010-08-21T01:54:58.704-07:002010-08-21T01:54:58.704-07:00جناب سوچ کے دروازے بندے کیا ہونے۔
کل وڈیو دیکھی او...جناب سوچ کے دروازے بندے کیا ہونے۔
کل وڈیو دیکھی اور
کل سے دماغ ماوف ھے۔رات کو بھی عجیب حالت تھی ۔نہ جانے سو رہاتھا کہ جاگ رہا تھا۔
قا نون انصاف عدالت صداقت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
معا شرہ جانور وحشی عجیب الٹے سیدھے الفاظ دماغ میں گردش کر رھے ہیں۔
شعر بہت اچھے ہیں۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.co.cc/noreply@blogger.com