tag:blogger.com,1999:blog-9093583512083034937.post7616212578791183290..comments2023-10-07T04:59:33.867-07:00Comments on در ِ دستک: فلم کا ٹریلر 11 مئی کو چلے گاMahmood ul Haqhttp://www.blogger.com/profile/15663500585866206295noreply@blogger.comBlogger8125tag:blogger.com,1999:blog-9093583512083034937.post-39001751445250347842013-05-01T23:54:56.218-07:002013-05-01T23:54:56.218-07:00لوگ تو اس کو ووٹ دیتے ہیں جو ان کے ذاتی معاملات می...لوگ تو اس کو ووٹ دیتے ہیں جو ان کے ذاتی معاملات میں مدد کرتے ہیں ، اپنے وطن کے مستقبل کے لیے ووٹ نہیں دیتے۔<br />اللہ سب کو ہدایت دے ، آمین۔۔۔Muhammad Mahtab Saleemhttp://www.onlinecorners.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9093583512083034937.post-85229593426785333922013-04-27T05:34:53.542-07:002013-04-27T05:34:53.542-07:00اللہ کرے جو بھی حکومت آئے وہ پاکستان کے لیے کچھ ض...اللہ کرے جو بھی حکومت آئے وہ پاکستان کے لیے کچھ ضرور کرے شازلhttp://shazel.urdunama.orgnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9093583512083034937.post-40738358672781960282013-04-26T08:29:15.885-07:002013-04-26T08:29:15.885-07:00افتخار اجمل بھوپال صاحب لوگوں کے اطوار بدلنا کوئی ...افتخار اجمل بھوپال صاحب لوگوں کے اطوار بدلنا کوئی اتنا آسان کام نہیں ہے کیونکہ ان کو خود اپنی حالت بدلنے کی خواہش ہی نہیں ۔ملک کے لئے نہ تو امیدوار ہی میدان میں اترتے ہیں اور نہ ہی ووٹر ۔ بس الیکشن تفریع طبع کا ایک فنکشن رہ گیا ہے۔Mahmood ul Haqhttps://www.blogger.com/profile/15663500585866206295noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9093583512083034937.post-89760843786495112282013-04-26T08:10:05.118-07:002013-04-26T08:10:05.118-07:00محمد ریاض شاہد صاحب میں سو فیصد آپ سے متفق ہوں ۔س...محمد ریاض شاہد صاحب میں سو فیصد آپ سے متفق ہوں ۔سب سے پہلے قوم کی تربیت کی ضرورت ہے تاکہ انہیں اپنے حقوق سے آگاہی ہو۔تھانہ کلچر سے جان چھڑانا ہو گی۔ Mahmood ul Haqhttps://www.blogger.com/profile/15663500585866206295noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9093583512083034937.post-64826864917133009602013-04-26T07:54:24.490-07:002013-04-26T07:54:24.490-07:00پہلے تبصرے میں ٹائپنگ کی غلطی ہو گئی تھی اسلئے اُس...پہلے تبصرے میں ٹائپنگ کی غلطی ہو گئی تھی اسلئے اُسے حذف کر دیجئے<br />آپ نے درست نشان دہی کی ہے لیکن بات وہی ہے کہ جب تک لوگ اپنے اطوار نہیں بدلیں گے ان کی حالت نہیں بدلے گی ۔ اللہ کا بھی فرمان ہے ۔ سورت 13الرعدآیت 11 ۔ اللہ تعالٰی کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اسے نہ بدلیں جو ان کے دلوں میں ہےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9093583512083034937.post-40882860990310650192013-04-26T07:50:58.908-07:002013-04-26T07:50:58.908-07:00This comment has been removed by a blog administrator.افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9093583512083034937.post-13416669749707939962013-04-26T06:50:37.648-07:002013-04-26T06:50:37.648-07:00ازراہ کرم کمنٹس میں ورڈ ویریفیکش یا کیپچا ہٹا دیں ...ازراہ کرم کمنٹس میں ورڈ ویریفیکش یا کیپچا ہٹا دیں تو نوازش ہو گی تبصرہ کرنے میں مشکل پیش آتی ہےمحمد ریاض شاہدhttp://www.riazshahid.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-9093583512083034937.post-30520032116324614272013-04-26T06:49:17.437-07:002013-04-26T06:49:17.437-07:00شہری علاقوں میں جہاں قدرے آزادی میسر ہے وہاں تو شا...شہری علاقوں میں جہاں قدرے آزادی میسر ہے وہاں تو شاید کچھ لوگ عقل کی بات مان لیں لیکن گأن کے لوگ تھانے کچہری کے چکروں کی وجہ سے انہیں لوگوں کو ووٹ دیں گے جو انہیں پولیس سے تحفظ مہیا کر سکےمحمد ریاض شاہدhttp://www.riazshahid.comnoreply@blogger.com