آرزوں
کی خاک جب لالچ کی دھول میں اڑتی ہے تو غرض و مفاد کی کنکریاں سہانے خوابوں کی نیل
گیں روشنی کو دھندلا دیتی ہے۔ ہر چہرے پہ ایک ہی عینک سے منظر صاف دکھائی نہیں دیتے
جو نظر سے دھندلائے گئے ہوں۔ ایک ہی عینک سے ایک اخبار کو بہت سے لوگ پڑھ لیتے ہیں۔
عقل انسان پہاڑوں سے لڑھکتے پتھروں کی مثل پستیوں میں گر گر ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں۔
بلندیوں کو چھونے والے پہاڑ اور پرندے مجبوری سے پستیوں میں گرتے ہیں یا اترتے ہیں۔
خواہشیں اور آرزوئیں منزل تک پہنچنے کے مقصد نہیں ہوتے۔ بادل بننے کی خواہش دل کے
ارمان ہوتے ہیں جو بادل بن کر برسنے سے محروم رہ جائے تو گڑگڑاتے چلاتے ہیں۔ زندگی
صرف پانے کا نام نہیں ہے دینا بھی اسی کا جزو ہے۔
محمودالحق
محمودالحق
3 تبصرے:
Interesting Article
Check this also:
Copy Paste link in the Browser:
https://www.sehersblog1.ga/2019/04/haseen-musam-ghuaab-mere-by-riaz-seher.html
nice sharing amazing one keep sharing its amazing
islamabad
nice sharing amazing one http://www.pakistanjobs.pk/
Post a Comment