Mar 3, 2010
کیوں نہ عید سہ ماہی ہوتے
فیل کوکنکریاں وار تو پرندے بھی سپاہی ہوتے
لفظ کاغذ پہ رہتے دیکھنے میں قلمِ سیاہی ہوتے
دشتِ تنہائی میں اکیلے ہم سفر ہم راہی ہوتے
موتیوں کے بیوپار میں کیوں نہ اب ماہی ہوتے
خوشیاں جینےکوکم پڑیں کیوں نہ عید سہ ماہی ہوتے
بر عنبرین / محمودالحق
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
2 تبصرے:
محترم جب تک آپ نیم یو آر ایل کی آپشن انیبل نہیں کریں گے آپ کے مشتاقان پوسٹ اپنے آرا دینے سے معذور رہیں گے
بہت شکریہ ریاض صاحب توجہ دلانے کا آپشن انیبل کر دی ہے
Post a Comment