May 5, 2010

رہتی دنیا تک ہیں آباد پیغام حی علی الصلواۃ

رہتی دنیا تک ہیں آباد پیغام حی علی الصلواۃ
گونج کون و مَکاں بالِیدَگی حی علی الفلاح

قوم وطن سے تو ملت اسلامیہ سے علم بلند
وعدہ اس کا سچا إذا جاء نصر الله والفتح


انتشار ملت میں پوشیدہ زوال قوم کی تقدیر امنگ
دن پہ جن کے ہو طاری رات کی سپیدئ سحر صبح

گرہن آفتاب سے چھپتے ہلال پہ زور جبر ایام
ہوئے خود سے جدا چاہتے مقام مبلغ مصباح

انجم خود محتاج انتظار اطہر نور دل فگار
روح قرآن سینوں میں جنکے ڈھلا وہ قد افلح



باد اُمنگ / محمودالحق

4 تبصرے:

افتخار اجمل بھوپال said...

بہت خُوب

محمد ریاض شاہد said...

شکر ہے آپ کی تحریر نظر آئی میں تو فکر مند ہو گیا تھا اس طویل وقفے سے

محمودالحق said...

ریاض شاہد بھائی ، افتخار اجمل صاحب آپ کا شکریہ
ذاتی اور کاروباری مصروفیات کی وجہ سے 5 ہفتے طویل غیر حاضری رہی ۔ اور لکھنے کا سلسلہ بھی منقطع رہا

محمد ریاض شاہد said...

برائے مہربانی آئندہ نوٹس لگا دیا کریں تو عنایت ہو گی

Post a Comment

تازہ تحاریر

تبصرے

سوشل نیٹ ورک